the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد،15مئی(ایجنسی))انڈين پريمير ليگ کے ساتويں ايڈيشن ميں سب سے زيادہ رن بنانے کے معاملے ميں اورنج کيپ پر مستقل قبضہ کرنے والے کنگ اليون پنجاب کے جارحانہ بلے باز گلين ميکس ويل نے اس ٹورنامنٹ ميں 500



رن مکمل کرلئے ہيں۔
ميکس ويل ساتويں ايڈيشن ميں پانچ سو رن مکمل کرنے والے پہلے بلے بن گئے ہيں۔ انہو ںنے بدھ کو سن رائزر ز حيدرآباد کے خلاف بائيس گيندوں ميں تينتاليس رن کى اپنى اننگ کے دوران يہ سنگ ميل قائم کيا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.